قوم سیاسی تماشا دیکھنے کی بجائے اپنے مسائل کا حل چاہتی ہے، حکومت اپنے اقدامات اور رویے سے عوام کو مایوسی کی دلدل میں دھکیل رہی ہے،جے آئی یوتھ فیصل آباد
بدھ 16 جنوری 2019 23:31
(جاری ہے)
موجودہ حکومت ابھی تک احتساب کو موثر بنانے میں ناکام رہی ہے احتساب اس وقت انقلاب کا ذریعہ بنے گا جب سب کو ایک ہی چھڑی سے ہانکا جائے گا۔
حکمران ہو یا کوئی وزیر مشیر، جب تک اپنے آپ کو احتساب سے بالاتر سمجھتے رہیں گے، احتساب پر اعتراضات اور تحفظات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ حکومت کی چھ ما ہ کی کارکردگی پریشان کن ہے۔ سابقہ حکمرانوں کی طرح موجودہ حکمران بھی یہی سمجھتے ہیں کہ انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں جس کی وجہ سے ملک آگے کی بجائے پیچھے جارہا ہے۔ حکومت سو روزہ پلان کی ناکامی کے بعد بھی ہوش میں نہیں آئی۔ عوام کے اندر مایوسی مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ چینی کی قیمت میں دن بدن اضافہ ہورہاہے۔ حکومت کا قیمتوں پر کوئی کنٹرول نہیں رہا۔ وزراء اب بھی یہی بیان دے رہے ہیں کہ انہوںنے سٹریٹجی بنالی ہے اب عوام بہت جلد تبدیلی دیکھیں گے مگر عملاً کچھ کرنے کو تیار نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.