نوجوان ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہیں جس کو کسی صورت ضائع نہیں ہونے دینگے،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملاکنڈ
ہفتہ 19 جنوری 2019 18:24
(جاری ہے)
صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ نوجوانوں کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہیں اور انہیں تمام وسائل فراہم کرنے کے لئے تگ و دو کر رہے ہیں، اسلئے ملاکنڈ کے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو ضائع ہونے سے بچانے اور انہیں بھر پور مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ضلع ملاکنڈ میں بیوٹیفیکیشن کے حوالہ سے مختلف جگہوں کا جائزہ لیکر سینئر کھلاڑیوں اور ایسوسی ایشن کے ممبران سے تجاویز لئے جار ہے ہیں ۔
بے پناہ ٹیلنٹ اور کھیلوں کے حوالہ سے زرخیز خطہ ملاکنڈ کے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کونسل آفس سخاکوٹ میں تحصیل درگئی کے سینئر کھلاڑیوں اور ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس سے کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری آرشدعلی خان ، سینئر نائب صدر طاہر خان ،محمد انور لالا ، آرشد خان ، ناظم ویلج کونسل ساجد حسین مشوانی ، حبیب خان ، سینئر صحافی و کھلاڑی ولایت خان باچہ ، مسعود حسن ،محمد صابر خان ، حارث خان ، خیبر تاج، امجد علی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.