لاہور کی مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

منگل 22 جنوری 2019 23:10

لاہور۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنی90 تا 95 روپے ، دال چنا 95 روپے ، مونگ ثابت90 سی95 روپے، دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن 93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔