ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ جنرل ہائوس کی میٹنگ پرسوں ہو گی

منگل 12 فروری 2019 15:20

ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ جنرل ہائوس کی میٹنگ پرسوں ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ جنرل ہائوس کی میٹنگ پرسوں ( جمعرات )بوقت 11:30بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں موجودہ کابینہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ،اخراجات سال2018ء و سالانہ آڈٹ رپورٹ کی منظوری دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :