وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ممبر نیشنل فنانس کمیشن ڈاکٹر سلمان شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 22 فروری 2019 18:49

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ممبر نیشنل فنانس کمیشن ڈاکٹر سلمان ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) وزیراعلیٰ پنجا ب عثمان بزدارنے ممبر نیشنل فنانس کمیشن ڈاکٹر سلمان شاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :