راولاکوٹ: تنظیم غیر جریدہ فنی ملازمین برقیات راولاکوٹ نے مرکزی تنظیم فنی ملازمین کی کال پر آج تیسرے دن بھی اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری رکھی
بدھ 6 مارچ 2019 21:07
(جاری ہے)
ہڑتالی کیمپ سے ، ضلعی صدر فنی ملازمین محمد قیوم خان، ضلعی جنرل سیکرٹری دائود رفیق ، ضلعی سیکرٹری مالیات شوکت شاکر، تحصیل صدر محمد اسلم خان، تحصیل جوائنٹ سیکرٹری ندیم بٹ اور مرکزی صدر فنی ملازمین اعجاز شاہسوار نے بھی خطاب کیا مقررین نے حکومت آزاد کشمیر سے بھرپور مطالبہ کیا کہ اگر جائز مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو ملازمین کسی بھی راست اقدام سے گریز نہیں گئے جس کی ذمہ داری حکومت پر ہو گئی۔
اس موقع پر ضلعی تنظیم غیر جریدہ فنی ملازمین برقیات کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا اجلا س میں ضلعی ،تحصیل و مرکزی عہدیدارن نے شرکت کی اور باہمی مشاوارت سے فیصلہ کیا گیا کہ اگر دو دن کے اندر متعلقہ حکام نے اعجاز شاہسوار کو بحال نہ کیا تو8مارچ2019کو تنظیم کے چار ممبران ضلعی صدر محمد قیوم خان، ضلعی جنرل سیکرٹری داود رفیق، ضلعی سیکرٹری مالیات شوکت شاکر، تحصیل جوائنٹ سیکرٹری ندیم بٹ خود کو راولاکوٹ کے مین چوک میں آگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کر دیں گئے جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور متعلقہ حکام پر ہو گئیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.