قبائلی ضلع تحصیل لوئر اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،اسلحہ اور ایمو نیشن قبضہ میں لے لیا
پیر 18 مارچ 2019 17:49
(جاری ہے)
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی کے لوئر تحصیل کے حدود میں واقع بالان گر میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کویک ریسپانس فورس بی ڈی ایس یونٹ کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم شر پسندوں کا زیرزمین چھپایا گیا ایمونیشن کی بھاری مقدار میںبر امد کرکے قبضے لی گئی ہے۔
برآمد شدہ اسلحے میں مجموعی طورپر 191 روانڈر 12.7ملی میٹر،50 روانڈ لائیٹ مشین گن،ایک فیوز 20 ملی میٹر،ایک روانڈ 155 میڈیم آرٹلری گن، 62 راونڈ 14.5 ملی میٹر،دو روانڈ 81 ملی میٹر گن،دو روانڈ60 ملی میٹر قبضہ میں لے لیا گیا ۔سیکیورٹی زرائع کے مطابق مذکورہ علاقہ کے حدود میںفورسز کا سرچ آپریشن جاری رکھا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.