پیرا گوئے : فٹ بال کلب نے اپنے گراؤنڈ میں لگے درخت کو اپنی ٹیم کا آفیشل مداح قرار دیدیا، کلب کی باقاعدہ رکنیت اور آفیشل جرسی بھی دے دی گئی
ہفتہ 23 مارچ 2019 22:45
(جاری ہے)
اس کے اطراف نشستیں لگائی گئیں جہاں لوگ سکون سے چھاؤں میں بیٹھ کر کھیل سے لطف انداز ہونے لگے۔چند برس قبل کلب کے قیام کی 100 ویں سالگرہ منائی گئی جس کی تقریب میں اس درخت کو بھی یاد رکھا گیا جس میں درخت کو رکنیت کارڈ دیا گیا اور کلب کی جرسی بھی دی گئی۔
ریسسٹینسیا اسپورٹس کلب کے صدر رابرٹو گرسیٹ کہتے ہیں،’ ہمارے کلب کا یہ رکن سب سے وفادار رکن ہے کیونکہ درخت 24 گھنٹے ٹیم کے ساتھ رہتا ہے اس لیے یہ ہمارے لیے ایک ڈھال ہے اور لوگ ہر جگہ اس درخت کے بارے میں پوچھتے ہیں۔‘اس درخت کی اونچائی 20 میٹر ہے اور اسے کلب کا مداح اور سپورٹر قرار دیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.