اداکارہ پائل خان زیادہ معاوضے کی پیشکش پر لاہور میں زیر نمائش اسٹیج چھوڑ کر رحیم یار خا ن چلی گئیں
اتوار 24 مارچ 2019 11:45
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ ناز تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامے کی کاسٹ میں شامل تھی تاہم انہیں لاہور کی نسبت رحیم یار خان میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ عشق نہ کرنا ‘‘ میں زیادہ معاوضے کی پیشکش ہوئی جس پر انہوں نے معاہدہ کر لیا ۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ان کے ہمراہ عظمیٰ خان،ماہی خان، دلکش ملتانی،کشش خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ اسٹیج ڈرامے کے ڈائریکٹر خالد جلال جبکہ پروڈیوسر بلال چوہان ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب کا شرحِ سود میں کمی کا امکان
-
پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کا اسٹیٹ بینک سے بجلی کے غیر ملکی منصوبوں کو 758 ملین ڈالر فراہم کرنے کا مطالبہ
-
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی
-
پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان
-
عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس سننے والے جج نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پی ڈی ایم اے نے اہم سنگ میل عبور کرلیے
-
’یہ ہے وہ شاہانہ کمرہ جس میں پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر بغیر کسی جرم قید ہے‘
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چائنا ناردرن انڈسٹری کارپوریشن کے چیئرمین کو پاکستان میں مواصلات کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بجلی قیمتوں میں مزید3روپے 33پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ْنپیرا نے دوروز قبل1روپیہ90پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا تھا
-
تعلیم کے ساتھ کام کرنے والے بچوں کیلئے خوشخبری،لاہور میں 3ارلی مارننگ سکولز قائم
-
آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈاپور پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.