ژ* انسانوں کی کردار سازی میں عورتیں اہم رول ادا کرتی ہیں ،سلیم الدین قریشی
اتوار 24 مارچ 2019 20:00
(جاری ہے)
وہ حیدرآباد چیمبر اور حیدرآباد انمول لائینز کلب کے اشتراک سے ’’ عورت کو باختیار بنانے‘‘ کے سلسلے میں پبلک اسکول حیدرآباد میں ایک سمینار سے خطاب کر رہے تھے۔
چیمبر کی سب کمیٹی ہائیر ایجوکیشن کے کنونیئر شان الہٰی سہگل نے سمینار منعقد کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا اور سمینار سے عورت کی عظمت پر خطاب بھی کیا۔ اِس سے قبل پروفیسر زاہدہ ابڑو، پروفیسر قمر واحد، مس یاسرہ آخوند، ڈاکٹر فریدہ شیخ، مس انیسہ ولی اللہ، مس علیہ قریشی، لائن ڈاکٹر لبنیٰ زبیر نے بھی خطاب کیا اور عورت کی ہمت، عظمت کو سلام پیش کرتے ہوئے اُن کو باختیار بنانے پر زور دیا۔ اِس موقع پر حیدرآباد چیمبر کے سابق سینئر نائب صدر سکندر علی راجپوت، مہمان خصوصی اعزازی اقبال موٹلانی، اراکین فہدمیاں، گرمکھداس، عرفان آربیانی اور اقبال آربیانی کے علاوہ 300 طلبہ و طالبات اور 50 سوشل ورکرز بھی موجود تھے۔ طلبہ و طالبات نے تقریری مقابلہ میں حصہ لیا اور بعد ازاں اُن میں انعامات اور سرٹیفیکٹس تقسیم کیے گئے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.