معروف اداکارہ حنا دلپزیر شاعرہ بن گئیں
حنا دلپذیر کی ترنم میں شاعری کرتے انداز کو بے حد پسند کیاجا رہا ہے
جمعرات 18 اپریل 2019 11:56
(جاری ہے)
اپنی بہترین مزاحیہ اداکاری اور انوکھے انداز سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی حنا دلپذیر نے معروف ڈرامہ رائٹر سیما غزل کی فرمائش پوری کرتے ہوئے اپنا تازہ کلام سنایا، جس کے سوشل میڈیا پر آتے ہی اداکارہ کو خوب پذیرائی مل رہی ہیں۔
حنا دلپذیر کی ترنم میں شاعری کرتے انداز کو بے حد پسند کیاجا رہا ہے، سوشل میڈیا پر حنا دلپذیر کی یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ترنم کے ساتھ اشعار پیش کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔حنا دلپزیر کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ کل تک جو لوگ ان کے مقبول کردار کے ڈائیلاگ سننے کی خواہش کرتے تھے اب شاعری سننے کی فرمائش کرنے لگے ہیں-متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.