گرین ویک کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلس ہائی اسکول میں پودے لگائے گئے
جمعرات 18 اپریل 2019 19:37
(جاری ہے)
اس موقع پر ٹیم کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ قومی جذبے کے تحت اساتذہ، طلبہ، محنت کش، کسانوں اور عام شہریوں کو شجرکاری مہم میں حصہ لینا ہوگا تاکہ پورے ملک کو آلودگی اور موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے بچایا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ شہر کے تمام علاقوں میں پودے لگاکر شجرکاری مہم سے سارے شہر کو سرسبز بنائیں گے۔ دوسری جانب رہنماؤں نے شہر کے یونین کمیٹی 6 اور 7 میں شجرکاری کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے 50 مفت پودے بھی تقسیم کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.