مسجد نبوی میں افطاری دسترخوان کے لیے اجازت ناموں کا اجراء شروع
افطاری کے لیے سالن اور دیگر اضافی اشیاء ساتھ لانے کی ممانعت ہو گی
محمد عرفان ہفتہ 20 اپریل 2019 11:53
(جاری ہے)
محمد العمری کے مطابق اجازت ناموں کے اجراء کا مقصد مسجد کے اندرونی صحنوں میں گنجائش کے مطابق لوگوں کے لیے دستر خوان کی جگہ مخصوص کرنا ہے، تاکہ ضرورت سے زیادہ دسترخوان لگنے پر کھانے کا ضیاع نہ ہو اور نظم و ضبط میں کوئی فرق نہ آئے، جبکہ صفائی سُتھرائی بھی فوری طور پر ہو سکے۔
انہوں نے افطاری کرانے کے خواہش مندوں کو تاکید کی کہ وہ انتظامیہ سے تعاون کریں اور کوئی اضافی اشیاء مسجد کے اندر نہ لائیں۔ اس افطاری کے لیے صرف کھجوریں، لسّی، پانی، قہوہ اور شاریک (ایک مخصوص روٹی) لے جانے کی اجازت ہوتی ہے۔ ان کے علاوہ دیگر اشیاء جن میں سالن بھی شامل ہے، مسجد نبویﷺ کے احاطے میں نہیں لے جاسکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.