ضلع چاغی کے تمام علاقوں میں بلاتفریق ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا گیا ہے، صوبائی وزیر خزانہ میر عارف جان محمد حسنی
ہفتہ 20 اپریل 2019 19:25
(جاری ہے)
تعلیم صحت اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں ضلع کے دوردراز علاقوں میں بند اسکولوں کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے میرٹ کی بنیاد پہ اساتذہ کی تقرری عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ملازمتوں میں تمام علاقوں کے نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر ترجیح دی جائے گی سفارش کلچر کا خاتمہ کرکے اہل نوجوانوں کی تقرری عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پانچ سالہ دور اقتدار میں ضلع چاغی کے تمام علاقوں میں بلاتفریق ترقیاتی کاموں سے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ دور دراز علاقوں میں عوام کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.