/ پشتونخواملی عوامی پارٹی ژوب کے ضلعی کمیٹی کا اجلاس،انجینئر عبدالرحمن مندوخیل کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے فیصلہ

ہفتہ 20 اپریل 2019 22:00

د*کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2019ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی ژوب کے ضلعی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے ضلعی دفتر میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پارٹی کی آئین ومنشور اور پارٹی کی تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے اور پارٹی کے اصولوں کی منافی کارروائیوں کا ارتکاب کرنے پر سابق چیئرمین انجینئر عبدالرحمن مندوخیل کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے فیصلہ کیا گیا ۔