ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن نے اپنے بچے کی حقیقت دنیا کو بتا دی

گود لیتے وقت سمجھی تھی جیکسن ایک لڑکا ہے، تاہم گزرتے سالوں کیساتھ اندازہ ہوا کہ لڑکا نہیں مخنث ہے

اتوار 21 اپریل 2019 20:00

ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن نے اپنے بچے کی حقیقت دنیا کو بتا دی
` نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2019ء) ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن نے 2012 میں ایک بچے کو گود لیا تھا جس کا نام انہوں نے جیکسن رکھا تھا جس کی عمر اب 7 سال ہے، اور اس کی پرورش اب وہ ایک لڑکی کی طرح کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

کئی عرصے سے شارلیز تھیرن کی اپنے بچوں کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں، جن میں اداکارہ نے اپنے دونوں بچوں کو لڑکیوں کا لباس پہنایا ہوا تھا۔تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد اداکارہ سے اس متعلق کئی سوالات کیے گئے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو لڑکی کی طرح کیوں تیار کیا ہوا ہے، جس کے بعد اب شارلیز تھیرن نے خود ایک انٹرویو میں اپنے بچے کی حقیقت دنیا کے سامنے بتادی۔

متعلقہ عنوان :