دس اضلاع سے ڈیڑھ سو معذور افراد کی نئی فہرست بیت المال کو فراہم کر دی گئی ہے، صدر سپیشل پرسنزگلگت بلتستان
پیر 22 اپریل 2019 13:10
(جاری ہے)
صدر سپیشل پرسنزگلگت بلتستان امجد ندیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیت المال گلگت بلتستان رمضان پیکج کے لئے فہرست میں معذور افراد کو نظرانداز کیا تھا احتجاج کے بعد انہوں نے گلگت بلتستان سے انتہائی غریب معذور افراد کی لسٹ مانگی تھی اس سلسلے میں 150معذور افراد کی لسٹ فراہم کر دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ معذور افراد بہت مجبور طبقہ ہوتا ہے ان کی سیاسی یا مذہبی وابستگی بہت کم ہوتی ہے ان کی ایک ہی وابستگی ہوتی ہے وہ غربت اور معذوری دونوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں انہوں نے امید ظاہر کی کی بیت المال سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر کر ہر مجبور شخص کی مدد کریگا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.