یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی

منگل 23 اپریل 2019 14:48

یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی رہی۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.3 فیصد بڑھ کر 7480.32 پوائنٹ رہا۔

(جاری ہے)

فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس چند پوائنٹ اضافے کے ساتھ 12224.32 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 5577.52 پوائنٹ پر مستحکم رہا۔