لاہور آرٹس کونسل کل ’’الحمرا لائیو‘‘ کا انعقاد کرئے گی،نئی سریلی آوازیں تلاش کی جائے گی
الحمرا لایئوسے منتخب ہونے والے گلوکاروں کو ’’آواز لاہور‘‘ میں موقع دیا جائے گا‘ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل
بدھ 24 اپریل 2019 15:34
(جاری ہے)
ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان نے پروگرام کے انعقاد کے حوالے سے اپنی گفتگو میں کہا کہ’’الحمرا لائیو‘‘ میں نئی سریلی آوازیں تلاش کی جائے گی،الحمرا لایئوسے منتحب ہونے والے گلوکاروں کو ’’آواز لاہور‘‘ میں موقع دیا جائے گا،’’آواز لاہور ‘‘ کے نام سے موسیقی کا مقابلہ منعقد ہوگا جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان گلوکاروں کو نقد انعامات دئیے جائیں گے۔
انھوں نے کہا کہ فنون لطیفہ کی ترویج کو تحریک کی شکل دے دی گئی ہے،’’الحمرا لائیو‘‘ میں پرموسیقی کے شوقین نوجوان اپنے فن کا مظاہرہ کر سکیں گے،جس سے نوجوان گلوکاروں کی صلاحیتیں نکھر کر سامنے آئیں گی۔الحمرا لائیومیں الحمرا ان پلگڈ کے نوجوان گلوکار بھی اپنے فن کامظاہرہ کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.