اپنی نجی زندگی پر بات کرنا پسند نہیں، رابرٹ پٹنسن
بدھ 1 مئی 2019 14:25
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق رابرٹ پٹینسن نے ایک انٹرویو کے دوران ماڈل و اداکارہ سوکی واٹر ہائوس کے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ کیا مجھے اس متعلق بات کرنی چاہیئے، اگر گلی میں کوئی اجنبی آپ سے اپنے تعلقات یا محبت کے متعلق پوچھے تو آپ کو یہ بہت ناگوار گزرے گا اس لئے مجھے اپنی نجی زندگی پر بات کرنا پسند نہیں کیونکہ میں اپنی محبت کی قدر و اہمیت کم نہیں کرنا چاہتا۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ لوگوں سے ہر وقت محبت پر بات کریں گے تو وہ محبت کی قدر و اہمیت کم کر دیتی ہے، اگر آپ ایک حد مقرر کر دیں تو بہتر ہوتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال ہراسگی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہی: رفاقت علی خان
-
شاہ رخ نے اپنے دہلی والے گھر کی باقی منزلیں بھی 37 کروڑ میں خرید لیں
-
شادی اور طلاق میرا فیصلہ تھا، کسی اور کو اس کا قصور وار نہیں ٹھہراتی: میرا سیٹھی
-
’’ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے‘‘
-
فلم ”ستلج “ پر پابندی پنجاب کی تاریخ کے درناک باب کو دبانے کی کوشش ہے، ایس یو ایف
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج واٹس ایپ پر وائرل
-
شعیب اختر سے ملاقات کی ویڈیو پر ڈکی بھائی کا ردعمل، افواہوں کو مسترد کر دیا
-
مشی خان کا پاکستانی ڈراموں میں بولڈ مناظر کے بڑھتے رجحان پر اظہارِ تشویش
-
ندا یاسر لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
-
ہانیہ عامر بولڈ لباس کے باعث پھر تنقید کا شکار
-
عظیم میوزیکل گھرانے کے عظیم فنکار گلوکار طارق طافو کی یاد میں لاہور میں تعزیتی تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.