بیت اللہ کا وہ کونسا مقام ہے جو دُعا کی قبولیت کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے
باب کعبہ اور حجر اسود کے درمیان بیت اللہ کی دیوار کا حصّہ ملتزم کہلاتا ہے
محمد عرفان پیر 13 مئی 2019 12:23
(جاری ہے)
اُم القریٰ یونیورسٹی میں معاون پروفیسر ڈاکٹر سعد علی الشہرانی کہتے ہیں کہ ’ملتزم کا رتبہ بڑا بلند ہے، یہ دعاؤں کی قبولیت کی جگہ ہے۔
جو شخص بھی ملتزم پر سچے دل سے دعائیں مانگتا ہے وہ قبول ہو جاتی ہیں۔‘جبکہ ماضی کے مشہور مفکر اسلام شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا کہنا ہے کہ ’طواف کرنے والا حجر اسود اور باب کعبہ کے درمیان جگہ سے اپنا سینہ اور اپنا بازو چمٹا کر اللہ تعالیٰ سے دعائیں کر سکتا ہے۔ اپنی ضرورتیں، الوداعی طواف یا اس سے قبل مانگ سکتا ہے۔ اس میں کوئی حرج نہیں۔ تاریخ کی کتب میں درج ہے کہ صحابہ کرام جب بھی مکہ مکرمہ آتے تو وہ ملتزم پر اپنا چہرہ، سینہ اور اپنے بازو چمٹا کر اللہ تعالٰی سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ یہی بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بھی بیان کی جاتی ہے۔ابن عباس کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ وہ ملتزم پر اپنا چہرہ اور اپنا سینہ رکھ کر چمٹ کر دعا مانگا کرتے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.