ابو ظہبی: ’تم بِن کیا ہے جینا‘، مقامی عدالت میں انوکھا مقدمہ زیر سماعت
طلاق یافتہ جوڑے کے دِل پھر سے ایک ہونے کو مچلنے لگے
محمد عرفان پیر 20 مئی 2019 14:16
(جاری ہے)
ایک روز اُن کے دوران دوبارہ جھگڑا ہوا تو خاتون نے خاوند سے کہا کہ وہ اُس کے ساتھ مزید نہیں رہنا چاہتی وہ اُسے تیسری طلاق دے کر فارغ کر دے۔
جس پردونوں میاں نے عدالت جا کر طلاق لے لی۔ تاہم طلاق کے بعد کے اگلے دو سالوں میں اُنہیں اپنے اس فیصلے پر شدید پچھتاوا ہوا۔ دونوں ایک دُوسرے کے ساتھ گزرے ازدواجی و رومانی لمحات کوشدت سے یاد کرتے رہتے۔ آخر انہوں نے عائلی عدالت سے رجوع کیا اور اپنی طلاق کو فسخ قرار دلوانے کی استدعا کی۔ تاہم اُس وقت دونوں کی دوبارہ مِلن کی اُمیدوں پر ڈھیروں اوس پڑ گئی جب جج نے اپنا فیصلہ انکار میں سُناتے ہوئے بتایا کہ مالکی فقہ کے مطابق اگر میاں بیوی کے درمیان تین بار طلاق واقع ہو جائے تو پھر مطلقہ جوڑا شریعت کی رُو سے خاوند بیوی کی زندگی نہیں گزار سکتا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.