ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے بٹگرام بازار اور تھاکوٹ میں چھاپے، گراں فروشوں پر بھاری جرمانے عائد
پیر 20 مئی 2019 14:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بٹگرام ارشد قیوم برکی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شہنواز طارق نے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر محمد شکیل اور فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ بٹگرام بازار اور تھاکوٹ میں اچانک چھاپے مار کر درجنوں دکانداروں سے ناقص اشیاء برآمد کر کے اسے موقع پر ہی ضائع کر دیا جبکہ مرغ فروشوں، کباب فروشوں اور کریانہ سمیت پھل اور سبزی فروشوں کو ناقص و زائد المعیاد اشیاء رکھنے اور فروخت کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔
اس موقع پر بازار میں موجود لوگوں نے ڈی ایف سی نے کہا کہ انتظامیہ نے تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مقرر کر دیئے ہیں اور گاہک نرخ نامہ چیک کر کے خریداری کریں اور نرخ نامہ سے تجاوز کرنے والے دکانداروں کی نشاندہی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.