ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا، سینیٹر سید شبلی فراز اور سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق کا وفاقی وزیر علی محمد خان مہر کی وفات پر تعزیت کا اظہار

منگل 21 مئی 2019 14:56

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا، سینیٹر سید شبلی فراز اور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا، سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر سید شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق نے وفاقی وزیر انسداد منشیات علی محمد خان مہر کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے محروم کی مغفرت کی دعا کی۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغامات میں انہوں نے دعا کی کہ رب کریم غم زدہ خاندان کو یہ صدمہ صبر و حوصلہ سے برداشت کرنے ہمت عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :