رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 35 کھرب 83 ارب 73 کروڑ 70 لاکھ روپے کے محصولات جمع ہوئے،
مجموعی محصولات میں 31 کھرب 62 ارب 13 کروڑ 20 لاکھ روپے کے ٹیکس محصولات ، 4 کھرب 21 ارب 60 کروڑ 50 لاکھ روپے کے نان ٹیکس محصولات شامل ہیں
منگل 21 مئی 2019 18:36
(جاری ہے)
ان اخراجات میں 47 کھرب 98 ارب 35 کروڑ روپے جاری اخراجات جبکہ ترقیاتی اخراجات اور مجموعی قرضہ جات 6 کھرب 84 ارب 15 کروڑ 70 لاکھ روپے رہے۔
اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مارچ 2018-19ء کے دوران بجٹ خسارہ 19 کھرب 22 ارب 48 کروڑ رہا۔ اسی طرح ٹیکس محصولات میں براہ راست ٹیکسوں کا حصہ 9 کھرب 97 ارب 41 کروڑ 10 لاکھ روپے رہا۔ پراپرٹی پر ٹیکس سے 7 ارب 60 کروڑ 50 لاکھ روپے جبکہ اشیاء و خدمات پر ٹیکس سے 12 کھرب 7 ارب 7 کروڑ 60 لاکھ روپے جمع ہوئے۔ اسی طرح بین الاقوامی تجارت پر 5 کھرب 7 ارب 18 کروڑ 70 لاکھ روپے ٹیکس حاصل ہوئے۔ اس عرصہ کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کیلئے فنڈنگ 5 کھرب 78 ارب 45 کروڑ 70 لاکھ روپے رہی جن میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کے 3 کھرب 2 ارب 44 کروڑ 90 لاکھ روپے اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کے 2 کھرب 76 ارب اور 80 لاکھ روپے شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.