ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو لاہور اویس ملک کی زیر صدارت رمضان بازاروں کے حوالے سے اجلاس
جمعرات 23 مئی 2019 00:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عید بازاروں کو بہترین انداز میں لگانے کیلئے تاجر تنظیموں کو شامل کیا جائے اوررمضان بازاوں کے انچار ج مہندی، چوڑیوں اور عید بازاروں کے اسٹالز کیلئے فوری جگہ کا تعین کریںاوراسسٹنٹ کمشنرز تحصیل کی سطح پر انتظامات کو مانیٹر کریں۔
انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں کو عید بازاروں میں 20رمضان تک منتقلی کے انتظامات کیے جائیں۔ علاوہ ازیںڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی سٹی نے اسلام پورہ رمضان بازار کا دورہ کیا۔انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیااورآٹا اور چینی کے سٹال کو بھی چیک کیا۔انہوں نے پھلوں اور سبزیوںکی کوالٹی اور معیار کو چیک کیااور بازار میں جوسز کے سٹال کوبھی چیک کیا۔اے سی سٹی نے بازار میں قائم شکایت سیل کو بھی چیک کیا۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی ماڈل ٹائون ذیشان نصراللہ رانجھا نے برکت مارکیٹ رمضان بازار کا دورہ کیا۔انہوں نے انتظامات کاجائزہ لیااورپھلو ں اور سبزیوں کی کوالٹی کو چیک کیا۔ اے سی ماڈل ٹائون نے کہا کہ بازارمیںتمام سٹالز فنکشنل ہیں۔اے سی ماڈل ٹائون نے رمضان بازار میں عید بازار سٹال کیلئے بھی جگہ کی نشاندہی کی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.