ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق کمیشن جلد تشکیل دیا جائے، روس
جمعہ 24 مئی 2019 09:25
(جاری ہے)
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نیروسی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی صورت حال واضح کرنے اور اس سلسلے میں فریقین کے مواقف سننے کے لئے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق کمیشن کا اجلاس جلد سے جلد تشکیل دیئے جانے کی ضرورت ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ دونوں فریق ایک دوسرے کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کریں اور اس بات کو سمجھیں کہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے اجتماعی طور پر کس قسم کا قدم اٹھائے جانے کی ضرورت ہے مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ یورپی یونین کی کوآرڈینیٹر نے اب تک اس اجلاس کی تشکیل کے لئے کسی تاریخ کا اعلان نہیںکیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.