وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شفقت جلیل نے لوک ورثہ میں اسلامی فن خطاطی کی نمائش کا افتتاح کردیا
جمعہ 24 مئی 2019 17:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لوک ورثہ کو اس کے انعقاد پر مبارک دیتا ہوں، لوک ورثہ میں خطاط آفتاب احمد خان کے خطاطی کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
لوک ورثہ میں رمضان کے مہینے کی مناسبت سے ماہر آرٹسٹ اور خطاط آفتاب احمد خان کے خطاطی کے فن پاروں کی نمائش منعقد کی۔ نمائش کا مقصد خطاطی کے روایتی فن کو فروغ دینا ہے اور اس صدیوں پرانے فن سے وابستہ فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹج لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی نمائش میں آرٹسٹ کی خطاطی کے منفرد نمونے رکھے گئے ہیں جن میں انہوں نے انتہائی مہارت اور محنت سے کام کیا ہے۔ رمضان کے آخر تک جاری رہنے والی اس نمائش میں آرٹسٹ کے 50 سے زائد بہترین فن پارے رکھے گئے ہیں۔ جن میں انہوں نے مختلف میڈیمز میں کام کیا ہے اور چمڑے، لکڑی، مینیچراور مختلف خطوط سے اپنے کام کو آراستہ کیا ہے۔ اس موقع پر لوک ورثہ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہیرا شاھد نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.