اداکارہ ناہید شبیر رواں سال شادی کر لیں گی‘ ذرائع

اتوار 26 مئی 2019 12:40

اداکارہ ناہید شبیر رواں سال شادی کر لیں گی‘ ذرائع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2019ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ ناہید شبیر رواں سال شادی کر لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کے رشتے کی بات طے پا گئی ہے اور قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ناہید شبیر رواں سال پیا گھر سدھار جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :