گوبیز رمضان ٹی۔20 کرکٹ، عدنان بیگ کا آل رائونڈ کھیل شالیمار کی کوآٹر فائینل میں رسائی
پیر 27 مئی 2019 17:17
(جاری ہے)
ارسلانن سی سی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 19.3 اورز میں 154 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔ افروز حسن نے عمدہ بیٹنگ کا مظایرہ کرتے ہوئے 21 گیندوں ہر جارحانہ نصف سینچری 54 رنز بنائے اور 7 چوکے اور 3 چھکے لگاکر، پرویز نے 36 گیندوں پر 47 رنز میں 5چوکے اور ایک چھکا لگایا۔
میڈیم پیسرن نے 27 اور لیفٹ آرم اسپنر حسین رضا نے 30 رنز کے عوض 3- 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ وکٹ کیپر عدنان بیگ نے وکٹوں کے عقب میں 4 کھلاڑیوں کو شکار کیا۔ جواب میں فاتح شالیمار سی سی نے مطلوبہ ہدف 155 رنز 17.3 اورز میں 4 وکٹیں کھوکر حاصل کرلیا۔ عدنان بیگ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرائونڈ کے چاروں طرف جارحانہ اسٹروکس کھلیے۔اور 59 رنز کی دلکش باری میں 31 گیندوں کا سامنا کیا اور اپنی اننگز کے دوران 6 مرتبہ بال کو بائونڈری کی سیر کرائی اور 3 بلندو بالا چھکے بھی لگاکر، زمان عطاری نے 35 رنز کی ذمدارنہ باری میں 25 گیندوں کا سامنا کیا 5 چوکے لگائے اور ایک چھکا بھی رسید، رائو خیام نے 21 اور ارشد خان نے 14 رنز ناٹ آئوٹ کا اضافہ کیا۔ محمد سلمان جونیر کی 25 رنز کے عوض 2 و کٹیں بے سود رہیں۔ مزکورہ میچ کو امپائرز ریاض خان اور محمد شکیل نے سپر وائزر کیا جبکہ آفیشل اسکورر محمد قاسم تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.