اولیور مراچ اور جرگن ملزر اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

جمعہ 14 جون 2019 18:43

اولیور مراچ اور جرگن ملزر اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل ..
برلن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء) اولیور مراچ اور جرگن ملزر پر مشتمل آسٹرین جوڑی اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئی۔

(جاری ہے)

جرمنی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں مراچ اور ملزر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹریا کے میلوس رائونک اور ان کے سویڈش جوڑی دار روبرٹ کو 6-2 اور 6-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :