ژنگ اور مارٹنز مالورکا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

جمعرات 20 جون 2019 16:36

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) چین کی شوائی ژنگ اور بیلجیئم کی ایلیسی مارٹنز مالورکا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلزکوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

سپین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں چین کی شوائی ژنگ اور انکی بیلجیئم کی جوڑی دار ایلیسی مارٹنز پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارینا بارا اور آندریا پر مشتمل رومانیہ کی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 7-6 (7-4) سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

متعلقہ عنوان :