ڈرامہ ’’ چیخ ‘‘ کا کردار ’’شیان‘‘ میری کئی سال کی سخت محنت کا نتیجہ ہے،عماد عرفانی
منگل 25 جون 2019 11:23
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق عماد عرفانی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں نی2001میں ماڈلنگ کا آغاز کیا، اور اس کے بعد ماہرہ خان کے ساتھ ایک ٹی وی اشتہار کیااور پھر2013میں ڈرامہ سیریل’’آسمانوں پر لکھا‘‘ میں سپورٹنگ کردار کیا ،اس کے بعد 2015میں ڈرامہ سیریل’’سایہ دیوار بھی نہیں‘‘ میں ملک منصور کا مرکزی کردار کیا جسے بہت سراہا گیا اور اب ’’چیخ‘‘ میں ادا کئے گئے شیان کے کردار کو بھی بہت سراہا جا رہا ہے، انہوں نے اس مقبولیت کو اپنی پانچ چھ سالہ مخنت سے منسوب کیا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.