تما م سرکاری محکمے انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں اپنا بھر پور کرادار ادا کر یں، صائمہ یونس
منگل 25 جون 2019 19:31
(جاری ہے)
انہوں نے راولپنڈ ی و یسٹ منیجمنٹ اور واسا کو بھی ہدا یت کی کہ مو جو دہ مو سم کے پیش نظر شہر بھر سے نکا سی آب کا مو ثر انتظام کیا جائے۔ان خیا لات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میں ڈسٹر کٹ ایمر جنسی رسپا نس کمیٹی برا ئے ڈ ینگی کے ہفتہ وارانہ جا ئزہ اجلا س کی صدارت کے دوران کیا۔
اجلاس میںچیف آ فیسر میو نسپل کار پو ریشن خو اجہ عمران، ڈ سٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ہیلتھ ڈا کٹر نوید اکرم،ڈ پٹی ڈائریکٹر سوشل و یلفیئر ،ڈپٹی ڈی ایچ اوڈا کٹر مبشر، فوکل پر سن ڈینگی پروگرام ڈا کٹر سجاد و دیگرمتعلقہ سرکاری محکموںکے سر بر اہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔محکمہ صحت کی جا نب سے اجلاس میںانسداد ڈ ینگی کے حوالے سے بر یفنگ کے دوران بتا یا گیاکہ ضلع چکوال سے اب تک ڈ ینگی کی02مر یض اور ضلع اٹک سے 01 کنفرم مر یض ر پو رٹ ہو ئے ہیں ۔ اسی طرح راولپنڈی میںاب تک442مشتبہ مر یض ر پو رٹ ہو ئے ہیں تا ہم ان میں سے ڈینگی کا کو ئی کنفر م مر یض ر پو رٹ نہیںہو ا ۔انہوں نی18 جون سی24 جون2019 تک کی سر گر میوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہو ئے بتایاکہ اس دوران چکلا لہ کنٹو نمنٹ بورڈ، راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ، پو ٹھو ہار ٹائون(اربن) اور راول ٹائون، گو جر خان ، ٹیکسلا، کہو ٹہ اور کلر سیداں میںکل 6585 سپا ٹس وزٹ کئے گئے اور وہاں مطلو بہ کا روا ئی عمل میں لا ئی گئی۔اسکے علاوہ مختلف سرکاری محکموں کی جانب سے صفا ئی کا دن منا یا گیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.