سول اسپتال سکھر میں غریب مریضوں کیلئے سکھر ٹریڈرز کی جانب سے مشینوں کی فراہمی
منگل 25 جون 2019 21:37
(جاری ہے)
انہوں نے مخیر حضرات شہریوں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ بھی سول اسپتال سکھر کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے خدمت کے جذبے سے آگے آکر اس نیک کام میں حصہ لیں۔ اس موقع پر ایم ایس سول اسپتال سکھر ڈاکٹر تسلیم احمد خمیسانی نے حاجی محمد ہارون میمن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح آپ نے سول اسپتال سکھر کی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اسپتال کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے غریب مریضوں کی خدمت کی ہے اگر اسی طرح سب مل کر کام کریں تو سول اسپتال کی بہت ساری ضروریات پوری ہوسکتی ہیں۔
سرکاری سطح پر طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور ساتھ ہی نجی شعبے کی طرف سے جو امداد دی جاتی ہے اس کے ثمرات بھی مریضوں تک پہنچائے جارھے ہیں، اس موقع پر سول اسپتال سکھر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر تسلیم احمد خمیسانی اور دیگر معالجین بھی موجود تھےمزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.