سپین نے جرمنی کو ہرا کر پانچویں مرتبہ یورو انڈر 21 فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
منگل 2 جولائی 2019 16:06
(جاری ہے)
اٹلی میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں سپین کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جرمنی کو 1 کے مقابلے میں 2 گولز سے ہرا کر ٹائٹل حاصل کیا، روئز نے میچ کے 7ویں منٹ میں گول کر کے سپین کو برتری دلائی جو پہلے ہاف کے تک برقرار رہی، دوسرے ہاف کے 69ویں منٹ میں اولمو نے گول کر کے ٹیم کی برتری دوگنی کر دی جس کے بعد جرمنی پر دبائو مزید بڑھ گیا، میچ ختم ہونے سے دو منٹ قبل جرمنی کے امیری نے گول کر کے مقابلہ 2-1 گولز کر دیا تاہم سپین کی برتری میچ کے اختتام تک برقرار رہی، اسطرح سپین نے جرمنی کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.