ابو ظہبی ایئر پورٹ پر کثیر المذہبی عبادت گاہ قائم کر دی گئی
اس عبادت گاہ میں مختلف مذاہب کے لوگ اپنے اپنے عقائد کے مطابق عبادات انجام دے سکیں گے
محمد عرفان بدھ 3 جولائی 2019 11:42
(جاری ہے)
غیر مسلموں کے لیے مخصوص یہ عبادت گاہ ایئرپورٹ کی بلڈنگ میں بسوں کے گیٹ کے قریب بنائی گئی ہے۔
رواداری کے فروغ کے ادارے کے چیئر مین ڈاکٹر مغیر الخییلی نے بتایا کہ اس عبادت گاہ کا ڈیزائن بہت سوچ بچار کے بعد تشکیل دیا گیا۔ اس بات کو مدنظر رکھا گیا کہ یہاں تمام مذہب کے افراد اپنے عیقیدے کے مطابق آسانی سے مذہبی فرائض انجام دے سکیں۔ اس عبادت گاہ کے قیام سے مختلف تہذیبوں اور نسلوں سے جُڑے افراد کے درمیان رواداری کے جذبات فروغ پائیں گے۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں سال 2010ء رواداری کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ اس کثیر المذہبی عبادت گاہ کا قیام بھی اسی رواداری کی پالیسی کو بڑھاوا دینے کی خاطر عمل میں لایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.