گورنرسندھ عمران اسماعیل سے I MechE UAS Challege 2019 میں گرینڈ چمپئن ایوارڈحاصل کرنے والے طلباء کی ملاقات
پیر 15 جولائی 2019 23:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ نوجوان آئندہ نسل کے لئے مشعل راہ ہیں،طلبا ء نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیاامید ہے آئندہ بھی اس طرح کی مثبت سرگرمی پر ملک کا نام مزید روشن کریں گے۔
گورنرسندھ نے کہا کہ مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ منفی سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی کی جائے ۔تعلیمی اداروں میں ریسرچ اور مقابلہ کے رجحان کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ موجودہ حکومت تعلیم کے شعبے پر اپنی بھرپور توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ملکی معیشت اور استحکام کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔ گورنرسندھ نے گرینڈ چیمپئن شپ ایوارڈ جیتنے والی ٹیم کو 5 لاکھ روپے کا چیک بھی دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.