حکومتی عدم توجہی کے باعث ہزارہ بھر کے فنکار کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہو گئے
بدھ 17 جولائی 2019 19:54
(جاری ہے)
حکومت کی طرف سے علاج معالجہ کی سہولیات بھی فراہم نہیں کی گئیں جس کی وجہ سے صوبہ بھر کے فنکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، فنکاروں نے حکومت سے غریب اور مستحق فنکاروں کو مالی مدد اور خصوصی فنڈ مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
صوبائی حکومت کی طرف سے گذشتہ سال پہلی مرتبہ فنکاروں کیلئے ثقافتی سرمایہ کا اجراء کیا گیا تھا جس سے صرف چند سو فنکار مستفید ہوئے جبکہ اکثریت اس حق سے محروم رہی جس پر محروم رہ جانے والے فنکاروں نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ صوبائی اور مرکزی حکومتیں صوبہ بھر کے فنکاروں سمیت ہزارہ کے فنکاروں کیلئے خصوصی فنڈ مختص کریں اور 60 سال سے زائد بزرگ فنکاروں اور بیماری کا شکار فنکاروں کو خصوصی اعزازیہ دے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.