ملتان شہرمیں مخدوش عمارتوں کی تعدادبڑھ کر675،انتہائی مخدوش عمارتوں کی تعداد 88 ہو گئی، نوٹس جاری
جمعہ 19 جولائی 2019 20:34
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر کامران بخاری نے بتایا کہ مخدوش عمارتوں کی تعداد بڑھ کر 675 ہو گئی ہے جبکہ انتہائی مخدوش عمارتوں کی تعداد 88 ہو گئی ہے۔
انتہائی مخدوش عمارتیں ہوا میں جھول رہی ہیں جو کہ کسی بھی وقت بڑے سانحے کا باعث بن سکتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سروے مزید ایک ہفتہ جاری رہے گا۔میونسپل کارپوریشن کے بلڈنگ انسپکٹر زسروے میں مصروف ہیں۔ کامران بخاری نے بتایا کہ مکمل رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو پیش کی جائے گی اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.