سائٹ ایسوسی ایشن نے شناختی کارڈ کے بغیر مال کی فروخت کا فارمولا پیش کردیا
ان پٹ ٹیکس کومرحلے وار3،5اور7.5فیصدشناختی کارڈ کے بغیر مال کی فروخت کی حد تک کیا جائے،سعود محمود
پیر 22 جولائی 2019 14:40
(جاری ہے)
اسی طرح31دسمبر2019تک اِن پٹ ٹیکس کو5 فیصد اور 30جون2020تک 7.5 فیصد شناختی کارڈ کے بغیر مال کی فروخت کی حد تک کرنے سے اِن پٹ ٹیکس کے بتدریج نفاذ سے لین دین کا عمل سہل طریقے سے سرانجام دیا جاسکے گا۔
انہوں نے کہاکہ سائٹ ایسوسی ایشن دستاویزی معیشت پر یقین رکھتی ہے کیونکہ جب کوئی شہری موبائل سم خریدتے وقت شناختی کارڈ جمع کرواسکتا ہے تو 50ہزار مالیت سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ دینے میں کوئی تحفظات نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ایف بی آر کو مزاحمت کا سامنا کرنے کی وجہ شناختی کارڈ کی شرط کا فوری نفاذ ہے۔شناختی کارڈ کے بغیر مال کی فروخت پر جرمانوں پر بتدریج عمل درآمد یقینی طور پر پورے طریقہ کار کو قابل اطمینان بنائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.