پبلک سروس کمیشن خیبرپختونخوا نے پراونشل مینجمنٹ سروس آفیسرز گریڈ 17 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا
پیر 22 جولائی 2019 19:35
(جاری ہے)
اس امتحان کے لئے اشتہار اکتوبر 2017 میں دیا گیا تھا جس کے بعد پچھلے سال کے وسط میں سکریننگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں کامیاب 12 ہزار سے زائد امیدواروں نے ستمبر 2018 میں تحریری امتحان دیا تھا۔
تحریری امتحان پاس کرنے والے اہل امیدواروں کی فہرستیں پیر کے روز جاری کردی گئیں جن کے مطابق پی ایم ایس آفیسرز گریڈ 17 کے مقابلے کے تحریری امتحان میں 1117 امیدوار کامیاب ہوئے جن میں خواتین امیدوار بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحریری امتحان میں کامیابی کے بعد ان امیدواروں کے انٹرویوز ہوں گے جس کے بعد پی ایم ایس آفیسرز کے عہدوں پر کامیاب امیدوار اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر تعینات کئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.