آزادی کپ خیبر پختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی
جمعرات 8 اگست 2019 21:20
(جاری ہے)
گرلز انڈر 15 کوارٹرز فائنل میں مائرہ حسین نے اریشہ کو گیارہ تین، گیارہ آٹھ، مناحل نے منیشا کو گیارہ آٹھ، گیارہ دو، مہوش نے حیا کو گیارہ سات، گیارہ پانچ، ثناء بہادر نے حفصہ کو گیارہ چھ، گیارہ پانچ، بوائز انڈر 11 کوارٹرز فائنل میں حارث زاہد نے عبداللہ زمان کو گیارہ سات، گیارہ سات، گیارہ تیرہ، گیارہ تیرہ، گیارہ آٹھ، سیف اللہ ترین نے اذان خان کو گیارہ آٹھ، گیارہ دو، گیارہ تین، ابراہیم زیب نے حمزہ سجاد کو گیارہ چھ، گیارہ پانچ، گیارہ نو، عمیر عارف نے سیف اللہ بہادر کو گیارہ پانچ، گیارہ چار، گیارہ چھ، انڈر 13 میں عبید اللہ افضل نے محمد حذیفہ کو گیارہ پانچ، گیارہ چار، گیارہ ایک، سخی اللہ ترین نے ہریرہ خان کو آٹھ گیارہ، گیارہ چھ، گیارہ تین، گیارہ چھ، مبین خان نے ماجد احمد کو گیارہ نو، گیارہ چھ، بارہ دس، صبور خان نے مفرق علی شاہ کو گیارہ تین، گیارہ چار، گیارہ دو، انڈر 15 می محمد اذان خلیل نے ادریس خان کو گیارہ دو، گیارہ ایک، گیارہ چار، حسن زاہد نے دائود بابر کو گیارہ پانچ، بارہ دس، تیرہ گیارہ، مطاہر علی شاہ نے شعیب افضل کو آٹھ گیارہ، گیارہ سات، گیارہ چار، گیارہ چھ اور یاسین خٹک نے شہزاد کو گیارہ دو، گیارہ ایک، گیارہ تین سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.