دُبئی کی تاریخ کی منشیات کی سب سے بڑی مقدار پکڑی گئی
ڈھائی کروڑ درہم سے زائد کی منشیات آٹو سپیئر پارٹس میں چھُپا کر لائی گئی تھی
محمد عرفان پیر 19 اگست 2019 11:18
(جاری ہے)
الہاشمی نے مزید کہا کہ اسمگلرز کا خیال تھا کہ اس انوکھے طریقے سے اسمگلنگ کر کے وہ دُبئی کسٹمز کے اہلکاروں اور منشیات کا پتا لگانے والی جدید ترین ٹیکنالوجی کو دھوکا دینے میں کامیاب ہوجائیں گے، مگراُن کا یہ خیال درست ثابت نہ ہو سکا۔
اسمگلروں نے یہ منشیات سپیئر پارٹس کے ایسے خانوں میں چھُپا رکھی تھی جن کو عام ٹیکنالوجی سے ٹریس نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم کسٹمز کے حکام نے اس آپریشن کے دوران منشیات کا پتا چلانے والے کُتوں کا بھی استعمال کیا، جس کے باعث سپیئر پارٹس کے اُن مخصوص حصوں کا پتا چل گیا جہاں پر یہ منشیات چھُپائی گئی تھی۔ متحدہ عرب امارات کو منشیات سے پاک مملکت بنانے کے عزم کی تکمیل کی خاطر تمام سیکیورٹی ادارے دِن رات کوشاں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماضی کے مقابلے میں موجودہ دور میں منشیات کی اسمگلنگ بہت زیادہ مشکل ہو گئی ہے۔ چند ماہ پہلے بھی کروڑوں درہم کی منشیات امارات میں منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.