سروس اپ گریڈیشن پر آر ڈی اے و واسا ملازمین کا جشن
مستقلی سے قبل کنٹریکٹ سروس کا تحفظ ،ملازمین کے ویلفیئر فنڈ میں اضافہ کر دیا گیا
پیر 19 اگست 2019 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا اب ملازمین کو چاہیے مزیدمحنت اورجانشانی سے فرائض سرانجام دیتے ہوئے عوامی مسائل کے ازالہ کے لئے اقدامات کو یقینی بنائیں ۔سرکاری خبر رساں ادارے کو دستیاب اعداد و شمار کے مطابق واسا و آر ڈی اے ملازمین کی بنیادی تنخواہ((2017 میں 50%اضافہ کی منظوری دی گئی ہے جبکہ بلڈنگ انسپکٹرز کی پوسٹوں کی گریڈ 11سے گریڈ 14میں اپگریڈیشن کی باقاعدہ منظوری دی گئی ہے ۔
اس کے ساتھ ساتھ دوران ملازمت وفات پاجانے والے ملازمین کے اہل خانہ کے لئے امداد میں اضافے کی منظوری، آر ڈی اے /واسا سروس ریگولیشن 2012میں ترمیم کی منظوری،آرڈی اے اور ذیلی ایجنسی واسا کے ملازمین کی مستقلی سے قبل کنٹریکٹ بنیادوں پر کی جانے والی سابقہ سروس کی شمولیت کی منظوری شامل ہے ۔واضح رہے کہ کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کو ان کی سابقہ تاریخ ملازمت سے منسلک کیا گیاہے جسے ملازمین نے سراہاہے اور کہاہے کہ ان اقدامات کی بدولت ملازمین کی استعداد کار میں ازخود اضافہ ہو گا ۔ چیئر مین آرڈی اے محمد عارف عباسی نے ایک سوال کے جواب میں اے پی پی کو بتایاکہ غیر قانونی رہائشی اسکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ آپریشن آئندہ ماہ میں بھی جاری رہے گا اور کسی بھی غیر قانونی رہائشی ا سکیم کو کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.