کمرشل سرگرمیوں میںملوث گھریلو عمارتیں سیل کرنے کاحکم
ہفتہ 24 اگست 2019 17:53
(جاری ہے)
دوسرے مرحلے میں ان عمارات کی الاٹمنٹ کینسل کر دی جائے گی ۔
ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے حکم دیا ہے کہ 7دن میں مکمل سروے کی رپورٹ پیش کی جائے ۔انہوں نے کہا ہے کہ آفیسرز کالونی میں لوگوں نے گرین بیلٹ کی آڑ میں سڑکوں کے رقبہ پر قبضہ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے سڑکوں کی چوڑائی کم ہونے پر ٹریفک مسائل پیدا ہو رہے ہیں ۔ان گرین بیلٹس کو ختم کر کے رقبہ سڑک میں شامل کیا جائے ۔کالونی کے تمام راستوں پر بنائے گئے غیر قانونی سپیڈ بریکر ختم کرائے جائیں اور غیر قانونی طور پر بنائے گئے ریمپ بھی ختم کرائے جائیں۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے آفیسرز کالونی میں سڑک کنارے لگائے گئے پبلسٹی بورڈز اور ہورڈنگ بورڈز کے خلاف کاروائی کا بھی حکم دیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.