بابر اعظم کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ درست ہے: سرفراز احمد
بابر کے ساتھ سلپ پر فیلڈنگ کرتا ہوں جس کی وجہ سے بابر اعظم سے کافی اچھی ہم آہنگی ہے، پہلے بھی اکثر اوقات بابر سے مشورہ لیا کرتا تھا: کپتان قومی ٹیم
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 14 ستمبر 2019 22:17
(جاری ہے)
سرفراز احمد نے کہا کہ کپتان کی مدت کا تعین کرنا ان کا اختیار نہیں، ابھی انہیں وائٹ بال کرکٹ کی کپتانی ملی ہے، بورڈ جس کو بھی بہتر سمجھے گا اسکو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردے گا۔
واضح رہے کہ کپتان سرفراز احمد گزشتہ چند روز کے دوران اپنی فٹس میں نمایاں بہتری لائے ہیں اور انہوں نے وزن 9 سے 10 کلوگرام کم کیا ہے۔ ان کی فٹنس پر محنت نے دیگر کرکٹرز کو بھی متاثر کیا اور یہی وجہ تھی کہ قائد اعظم ٹرافی کے پہلے روز کھیل کے بعد سرفراز احمد ساتھی کرکٹرز کو فٹنس بہتر کرنے کی ٹپس دیتے دکھائی دیے۔ کپتان نے میچ کے بعد باقاعدہ طور پر کھلاڑیوں کو ڈرلز کے بارے میں بھی بتایا اور ٹریننگ پر کنٹرول رکھنے کی ٹپس بھی دیں۔ انہوں نے بتایا کہ ساتھی کرکٹرز سے انہوں نے فٹنس بہتر کرنے کا اپنا تجربہ شیئر کیا کیوں کہ ان کی خواہش ہے کہ ڈومیسٹک سطح پر بھی فٹنس کلچر کو بہتر کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.