ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ کاپرومو جاری

جمعہ 20 ستمبر 2019 10:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) اداکارہ سجل علی کے ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ کا پرومو جاری کر دیا گیا ہے، جس میں سجل علی، احسن خان، کبریٰ خان، حمزہ علی عباسی اور دیگر کاسٹ دکھائی دے رہی ہے، ڈرامے کے ہدایت کار حسیب حسن ہیں، ڈرامے کی کاسٹ میں منظر صبہانی، عثمان خالد بٹ، سلیم میراج، ندا ممتاز، سیفی حسن، سلمان سعید، صدف کنول،یشما گل، بیلاج حسن، فہد احمد اور مصدق ملکشامل ہیں، ڈرامے کی کہاننی حمیرا احمد نے لکھی ہے جو جلد آن ایئرکیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :