اسلام آباد انتظامیہ صحت فائونڈیشن کے تعاون سے کل گائوں جنڈیالہ میں مفت ڈینگی آگاہی میڈیکل کیمپ منعقد کرے گی
جمعہ 20 ستمبر 2019 19:08
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق گو کہ سہالہ اور اس کے قرب و جوار میں ڈینگی کی بڑی شکایت نہیں ہے لیکن عوامی آگاہی کے لئے یہ پروگرام کر رہے ہیں تاکہ لوگوں کو اس خوف سے بھی نجات دلائی جائے اور اس دوران ڈینگی کی شکایت کرنے والے افراد کو چیک اپ کے بعد مفت ادویات اور دیگر حفاظتی اشیاء مفت فراہم کی جائیں گی۔
ترجمان نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے دائیں بائیں نظر رکھیں خصوصاً سکولوں اور زیر تعمیر عمارتوں پر توجہ دی جائے اور پانی کھڑا نہ ہونے دیا جائے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق وہ قومی وزارت صحت کے تعاون سے وفاقی علاقے میں ڈینگی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.