ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ ارشد محمود خان کی قیادت میں ڈینگی وائرس کے سلسلہ میں آگاہی واک کا اہتمام
جمعہ 27 ستمبر 2019 23:25
(جاری ہے)
اس کی علامات یہ ہیں کہ سر میں درد ہوتا ہے اور تیز بخارہوتا ہے ۔منہ کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے اور کپکپی بھی لگتی ہے ۔آخری سٹیج میں منہ اور دانتوں سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ ہماری ٹیمیں جگہ جگہ لوگوں کو آگاہی دے رہی ہیں اور پمفلٹ بھی جگہ جگہ چسپاں کر دیئے گئے ہیں ۔
لوگوں کو چاہیے کہ وہ احتیاطی تدابیراپنائیں ،ٹائر میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں ۔ٹینکیوں اور کھڑے پانی میں ڈینگی پیدا ہوتا ہے ۔اس لیے صاف پانی کو آٹھ دن تک ایک جگہ کھڑا نہ رہنے دیں بلکہ آٹھ دن سے قبل پانی کو تبدیل کریں اور استعمال کریں۔تا کہ اس موذی مرض سے بچا جا سکے ۔اور اپنے معاشرے ،دفاتر اور گھروں کو صاف رکھیں اور لوگوں کو بھی اس کے بارے میں بتائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.